ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: 5،2 کی شدت سے زلزلہ

چین کے سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز CENC کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز کرغستان  کے سرحدی خود مختار ضلعے  قزل سُو کی تحصیل آقچی میں تھا۔

واضح رہے کہ سنکیانگ میں کل بھی ضلع ہوتان کی تحصیل پیشان  میں 5،1 کی شدت سے زلزلہ آیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں