اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے، امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ میری حکومت تعلقات میں فروغ کےلئے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔
