English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس میں خام پٹرول کا بڑا ذخیرہ دریافت،82 ملین ٹن تیل حاصل کرنے کی امید

القمر

 روسی توانائی کمپنی روس نفط  کا کہنا ہے کہ  اس نے  ملک کے شمالی بحیرہ پیچورا میں  تقریبا 82 ملین ٹن خام پٹرول کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔

کمپنی کے مطابق،تجزیات کے دوران پتہ چلا  کہ اس ذخیرے سے زیادہ سے زیادہ 220 کیوبک میٹر تیز بہاو سے تیل خارج ہو رہا ہے۔

کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اس نے  علاقے سے تیل نکالنے کےلیے  ضروری کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے