English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی

القمر

لاہور: دنیا کے کم عمر  ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز نے 8ہزار 126 میٹر چوٹی پر صبح پونے 9 بجے قومی پرچم لہرایا۔شہروز نے 8 ہزار میٹر بلند آٹھویں چوٹی سر کی ہے۔

شہروز کاشف کے والد سلمان نے نانگا پربت سر کرنے کی تصدیقکرتے ہوئے کہا ہے کہ شہروز دنیا کی تمام 14 آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹیاں سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔وہ خطرناک ترین چوٹی کے ٹو اور ماونٹ ایورسٹ پر پہلے ہی پاکستانی پرچم لہرا کرچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے