ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینک اور مالیاتی ادارے5 روزبعد کل دوبارہ کھلیں گے

 بینک اور مالیاتی ادارے عید کی تعطیلات کے بعد کل (بدھ کو) دوبارہ کھلیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے 8سے 12جولائی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔تاہم اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر کھاتہ داروں کی آسانی کے لئے جمعہ کے روز بینکوں کی مرکزی برانچیں کھلی رکھی گئیں۔

عید الاضحی پر بینک اور مالیاتی ادارے مجموعی طور پر پانچ روز بند رہے جوکل بدھ کو باقاعدہ دوبارہ کھل جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں