ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف زرداری نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کہاہےکہ میری خواہش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میری زندگی میں وزیراعظم پاکستان بنیں۔

آصف علی زردای کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری جس ملک بھی گئے، وہاں سے دوستوں کے فون آئے کہ بلاول اچھی منسٹری چلا رہا ہے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ عوامی نمائندے عوام کی خدمت میں توانائیاں صرف کریں، پیپلز پارٹی کی سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں