English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ہلال احمر کی فلسطین میں احتیاج مندوں کے لیے امدادی کاروائیاں

القمر

ترک ہلال احمر نے فلسطین میں 13,216 ضرورت مند خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔

ترک ہلال احمر، جس نے پورے فلسطین میں 150 مویشی ذبح کیے، عیدالاضحی کے موقع پر اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی میں 9,150 خاندانوں، مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 ہزار 66 خاندانوں اور القدس  میں 1000 خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے