English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، خود کو قرنطینہ کر لیا

القمر

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا،واضح رہے کہ مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں اور کل انتخابی مہم کے آخری روز بھی انہوں نے جلسے سے خطاب کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے