سوڈان، دو قبائل کے درمیان تصادم ، 33 ہلاکتیں، 108افراد زخمی ہو نے کی تصدیق
0 تبصرے 250 مناظر
(FILES) In this file photo taken on April 2, 2016, A convoy of Sudanese security forces deploy during a rally in al-Geneina, the capital of the West Darfur state. – Ongoing clashes in Sudan’s restive Darfur have killed at least 48 people in two days, state media said, just over two weeks after a long-running peacekeeping mission ended operations. The violence has pitted the Massalit tribe against Arab nomads in El Geneina, the capital of West Darfur state, but later morphed into broader fighting involving armed militias in the area. (Photo by ASHRAF SHAZLY / AFP)
افریقی ملک سوڈان میں دو قبائل کے درمیان تصادم میں اموات کی تعداد 33 سے بڑھ گئی،سوڈانی وزارت صحت نے اس تصادم میں اب تک 33افراد کی ہلاکت اور 108افراد زخمی ہو نے کی تصدیق کی ہے، سوڈان کے مقامی میڈیا کے مطابق ہاوسا اور برتی قبائل کے درمیان ایک کسان کے قتل کے ساتھ شروع ہونے والے دنگا فسادات جو وقت کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں بھی پھیل گئے کے برخلاف علاقے میں فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اور بعض علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کیا گیا تھا۔