English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال   کر دیا گیا

القمر

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گرد وں کو غیر فعال   کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک بہادر فوجیوں نے  دہشت گردوں کے خلاف اپنے فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔  ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ  PKK/YPG کے 11 دہشت گرد جو شمالی شام میں فرات ڈھال اور  چشمہ  امن  کے علاقوں پر حملہ کرنے کی تیاریوں میں  مصروف تھے  کو غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے