ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ کے لیے تعزیتی پیغام

 امریکہ کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ "جیان تول ہیلدان  جس کا کوڈ نام سیلوا  یوسک ہے” کے لیے ایک تعزیتی پیغام شیئر کیا۔

YPG/PKK کے قریب سوشل  میڈیا  اکاونٹ  پر    22 جولائی کو YPG/PKK کے سرغنہ سرغنہ "جیان تول ہیلدان  جس کا کوڈ نام سیلوا  یوسک ہے” کے لیے ایک تعزیتی پیغام شیئر کیا  ہے۔

CENTCOM نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دہشت گرد سرغنہ کے لیے "تعزیتی پیغام” بھی شیئر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں