English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

القمر

امریکی ریاست  کیلیفورنیا   امسال کی  سب سے بڑی  جنگلات کی آگ  کے خلاف نبرد آزما ہے تو آگ بجھانے والا عملہ رہائشی علاقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔

کیلیفورنیا کے محکمہ فائر پروٹیکشن اینڈ فاریسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ 2,000 سے زیادہ فائر فائٹرز، ہیلی کاپٹروں اور بلڈوزروں  کی مدد سے  آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

آگ  کل سے  56 مربع کلو میٹر کے رقبے  میں پھیل گئی۔

ریاست میں وسیع پیمانے پر لگی آگ  رہائشی علاقوں کے  لیے خطرہ تشکیل دینے کی سطح کو برقرار رکھے ہوئے ہے  تو علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

یوس مائٹ پارک کی جانب  بڑھنے والی   آگ 6 ہزار افراد کے مقیم ہونے والے رہائشی علاقوں کے لیے خطرہ    پیدا   کرنےو الی آگ کو بجھانے کے لیے زمین اور فضا سے  مداخلت  جاری ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے