English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا

القمر

ترکی میں، پورٹ ایبل ائیر ڈیفنس سسٹم "سُنگر” مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ترکی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ فضائی دفاعی سسٹم کا پورٹ ایبل ورژن ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

دیمیر نے کہا ہے کہ مذکورہ میزائل سسٹم، سیکٹر میں اپنی نوعیت کے دیگر اسلحے کے مقابلے میں، زیادہ طویل المسافت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے