English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

" سانحہ دوہوک" سلامتی کونسل کی مذمت

القمر

 اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل نے عراقی صوبہ دوہوک کے قصبے زاہو میں عام شہریوں کی ہلاکت کے موجب حملے کی مذمت کی ہے۔

 سلامتی کونسل کےمطابق، رکن ممالک نے 20 جولائی کو  عراقی صوبے دوہوک  کے قصبے زاہو میں ہوئے حملے  میں ہلاک شدگان ،حکومت عراق او شمالی عراقی کردستان کی عوام سے گہری تعزیت سمیت زخمیوں کی جلد شفایابی کی نیک تمناوں کا اظہار کرتےہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ۔

سلامتی کونسل نے کہا کہ  رکن ممالک  اس واقعے کی تفتیش میں تعاون کے لیے حکومت عراق اور متعلقہ تمام اداروں  سے رابطے میں رہیں گے جبکہ  ہم عراق کی علاقائی سالمیت اور اس کی بقا کا احترام کرتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے