English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت: فوجی تربیتی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

القمر

بھارت میں ایک فوجی تربیتی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

انڈین ائیر فورس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ” کل صوبہ راجستان  میں فوجی تربیت کے دوران مِگ۔21 طیارہ گِر گیا ہے”۔

بیان کے مطابق حادثے میں، طیارے کے 2 پائلٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو  گئے ہیں۔

واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے