وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے یوکیرینی وزیر انفرا سڑکچر اولیگزنڈر قربا کوف سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔
وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار اور قرباکوف کے درمیان مبات چیت میں اناج کی ترسیل کی تیاریوں کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران، دونوں وزراء نے تکنیکی کام مکمل ہونے کے قریب پہنچنے والے اور ترسیل کا عمل جلد از جلد شروع کرنے کا منصوبہ ہونے والے اناج کے حوالے سے استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر میں تعاون اور روابط پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔
