English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں سیلاب،اموت کی تعداد 25 ہو گئی

القمر

امریکی ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

خبرکے مطابق ،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں، انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

امریکی میڈیا  کا کہنا ہے کہ  تیز بارشوں سے کینٹکی کے مشرقی حصے کی 13 کاؤنٹیز بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے