English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں ایرین محاصرہ-28 آپریشن کا آغاز

القمر

  ترک ضلع دیار بکر میں  ایرین محاصرہ 28 فوجی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں 1021 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے علاقے کو پاک کرنےکے مقصد پر یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔

 اس آپریشن مین ضلعی جینڈر میری ،جینڈرمیری کمانڈوز اور دیگر حفاظتی  ٹیموں پر مشتمل 1021 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے