ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گوئٹے مالا  کے صدر الیخاندرو جیا ماتی  ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہوئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق ، جیا ماتی پر یہ حملہ  ہو ہو تینانگو نامی شہر میں بعض نا معلوم افراد نے کیا ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں صدر  محفوظ رہے البتہ بعض افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ محافظوں نے   اس فائرنگ کے جواب میں کاروائی بھی کی ہے۔

 حملے کے اسباب جاننے کی کوشش جاری ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں