یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دونیسک کے علاقے سے انخلا کا فوری حکم دے دیا ہے۔
صدارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ زیلنسکی نے دونیسک سے عوامی انخلا کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے عوام وہاں سےنکلنے کے لیے جلد ہی فیصلہ کریں،ہم وہاں کی عوام کی مدد کریں گے۔
زیلنسکی نےن عوام سے کہا کہ وہ مجھ پر یقین رکھیں کیونکہ یہ وقت کا تقاضاہے۔
