English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ کمبوڈیا میں،قطری ہم منصب سے ملاقات

القمر

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے قطری  ہم منصب محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ کیا ہے۔

  چاوش اولو نے   جنوب ایشیائی ممالک کی تعاون تنظیم آسیان اور ترکی کے مشترکہ مکالمتی اجلاس کے تحت کمبوڈیا کے دارالحکومت  پنوم پین میں دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

 اس سلسلے میں انہوں نے قطری ہم منصب سے بھی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 چاوش اولو آسیان کے عبوری صدر ملک کمبوڈیا کے نائب وزیراعظم ، خارجہ و عالمی تعاون امور کے وزیر پراک سوکھون اور آسیان کے سیکریٹری جنرل لم جوک ہوئی سے بھی ملاقات کریں گے جس میں ترکی۔آسیان تعلقات کی موجودہ صورت حال اور  مستقبل میں تعاون کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے