ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک 6 زخمی

چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا کے لئے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک، چاقو سے، مسلح شخص نے تحصیل آنفو کے پرائیویٹ کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور نے ٹوپی اور ماسک پہن رکھا تھا۔

3 افراد کو ہلاک اور 6 افراد کو زخمی کرنے والا 48 سالہ مشتبہ تاحال مفرور ہے۔

پولیس کے مطابق "پبلک سکیورٹی عناصر مشتبہ کی گرفتاری کے لئے تمام تر  کوششیں کر رہے ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں