English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا

 واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا،امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے  تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ موخر کیا،رپورٹس کے مطابق چین کیساتھ بڑھتے تنا ئو سے بچنے کیلئے امریکا کی جانب سے  میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے موخر کیا گیا ہے،دوسری جانب اس خبر پر امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون حکام کا ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے