ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان صدر ولادِمیر پوتن کی دعوت پر روس کے شہر سوچی  روانہ

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر  ہوگئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صدر  ایردوان  اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ پروگرام کے تحت ہونے والی ملاقاتوں میں موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی روس تعلقات پر بھی تبادلہ خیال  کریں گے۔

دوسری جانب روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے سوچی میں  پوتن  اور یردوان  کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل  بیان جاری  کیا ہے۔

پیسکوف نے کہا کہ ترکی کو شام کے حوالے سے "جائز” سیکورٹی خدشات ہیں اور   روس ان خدشات    پر نظر  رکھے ہوئے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں