ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ترک فوجی شہید

شمالی عراق  میں جاری  پنجہ  کیلد  آپریشن  علاقے میں  ایک ترک فوجی  شہید ہو گیا۔

دفتر دفاع نے اپنے  بیان میں  واضح کیا ہے کہ کل  پنجہ ۔ کیلد علاقے  میں واقع ایک فوجی اڈے پر  علیحدگی پسند دہشت گر د تنظیم  کے کارندوں  کی  بلا اشتعال  فائرنگ کے نتیجے میں  سارجنٹ رشاد ایرگن  زخمی ہو گیا جسے  اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ، لیکن یہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  جام شہادت نوش کر گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں شدید دکھ پہنچانے والے اس واقع میں  شہید ہونے والے  ہمارے فوجی کی مغفرت ،  اس کے لواحقین، ترک مسلح افواج اور ترک قوم   سے تعزیت کرتے ہیں  اوراللہ تعالی سے ان کو  صبر و جمیل کی سکت دینے کے  دعا گو ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں