ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

وزیر اعظم پاکستان  شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔

 جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اس واقعے کو اسرائیل کی دہشت گردی کی تازہ ترین کاروائی قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا بلا  سزا کے خوف سے  مظالم ڈھالنے  والا  محض  اسرائیل  ہی ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر تیسیر الجبری کو نشا نہ بنایا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں