ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کے لئے نیو ٹیکس جاری کر دیا گیا

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز کے ڈیوٹی ایریا کے لئے نئے ‘نیو ٹیکس’ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اعلان کی رُو سے جہاز مشرقی بحیرہ روم میں، صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کردہ علاقے میں، 7 اکتوبر تک فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز یورک لر۔1 فیلڈ میں فرائض سرانجام دے گا اور  اس دوران خاقان الہان، قدسی الہان اور مراد الہان نامی بحری جہاز اس کی معاونت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں