English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے: اقوام متحدہ

القمر

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔

 اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی  کے ڈاریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ  علاقائی کنٹرول اور لیڈروں کی ہلاکتوں کے باوجود  داعش تاحال دنیا کےلیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔

 وورون کوف نے بتایا کہ  حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم  شام،عراق،افغانستان،صومالیہ اور چاڈ میں مصروف عمل ہے۔

وورون کوف نے کہا کہ  اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں جن کی آمدنی کا تناسب  25 تا50 ملین ڈالرز کے لگ بھگ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے