English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

القمر

دوحہ: امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی  کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

امیر قطر  نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی  کے ساتھ بات چیت میں  غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ،ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال  ،علاقائی اور عالمی معاملات کا جائزہ لیا ۔

The post امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے