ہیبرون:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع ہیبرون شہر ایک فلسطینی نے اسرائیلی فوجی چوکی پر چاقو سے حملہ کیا جس کو اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسر ائیلی حکام نے کہا کہ ایک چاقو سے مسلح حملہ آور فوجی چوکی کے قریب پہنچا اور ایک فوجی کو چاقو مار کر زخمی کیا جس کے بعد ایک دوسرے فوجی نے گولی چلا کر حملہ آور کو قتل کر دیاجبکہ زخمی اسرائیلی فوجی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
The post اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہیدکردیا appeared first on Daily Jasarat News.
