شمالی شام میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن ،فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنزکے حامل علاقوں پر حملوں کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی ۔