English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی آئی اے کا 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

القمر

لاہور: قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کی جانب سے بزنس پلان پر عمل درآمد جاری ہے، پی آئی اے نے بیڑے میں 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے فلیٹ میں وائیڈ باڈی طیارے شامل کرے گی، نئے جدید طیارے 6 سال کی ڈرائی لیز پر لیے جائیں گے۔

پی آئی اے نے اس حوالے سے ٹینڈر طلب کر لیے ہیں، نئے طیارے ان فلائٹ کنیکٹیویٹی اور ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ کی سہولت کے حامل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے