ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، عمران خان سمیت صوبائی وزرا کو نوٹس جاری

پشاور: تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے السے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو بھی نوٹس جاری کیا ہے، اس کے ساتھ ہی صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، اشتیاق ارمڑ، کامران بنگش ،شوکت یوسفزئی، انور زیب، محمد اقبال ،مشیر خلیق الرحمان اور معاون خصوصی وزیر زادہ کو بھی نوٹسز دئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 9 ستمبر کو ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں