English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے، افغان وزیر خارجہ

القمر

 کابل:افغانستان کی طالبان  حکومت  کے  وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ  اگر چہ اگست 2021میں امریکی انخلا کے بعد کابل میں اقتدار پر قبضہ کیے ہوئے ایک سال گزر چکا ہے تاہم طالبان حکومت  اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے یہ  دعوی بھی کیا کہ ان کی حکومت بین الاقوامی سطح پر کاروبار اور تجارت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،یہ ایسے ہی کام کرتی ہے جیسے اسے عالمی سطح پر سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے