ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔

پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ 7 میچز پر مشتمل پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 اکتوبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں