English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا میں6.1شدت کا زلزلہ، آفٹر شاک بھی محسوس کئے گئے

القمر

جکارتا: انڈونیشیا کے پاپوا کے علاقے میں ہفتے کو6.1 شدت زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے چند منٹ بعد 5.8 شدت کے آفٹر شاک آئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دونوں زلزلے آبی پورہ قصبے سے تقریبا 272 کلومیٹر کے فاصلے پر15 کلومیٹر کی گہرائی میں آئے۔حکام کی جانب سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیکن انڈونیشین میٹرولوجی اینڈ جیو فزکس ایجنسی نے سوشل ویب سائٹ ٹویٹر میں لکھا ہے کہ کچھ جگہوں پر نقصانات کی اطلاع وصول ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے