English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

دبئی:ایشیا کپ فائنل :پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے۔

تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض 2 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔ بھارت ٹورنامنٹ میں 7 مرتبہ کامیاب ہوا جبکہ سری لنکن ٹیم نے 5 مرتبہ ٹرافی جیتی۔

قومی ٹیم نے 2000 اور 2012 میں ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ 2012 کے فائنل میں بنگلا دیش کوشکست ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے