English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا، شعیب اختر

راولپنڈی:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا،سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹیم کی شکست پر کہا کہ ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا

انہوں نے کہا کہ فخرزمان اور افتخار کے بارے میں غورکرنے کی ضرورت ہے، بابر اعظم نے پورے ٹورنامنٹ میں کوئی اچھے رنز نہیں بنائے ہیں ان کے لیے بطور بلے باز یہ بھیانک ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے