ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب سے 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان

 اسلام آباد: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی)کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

این ایف آر سی سی کے مطابق پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جمعرات کو بھی جاری ر ہیں، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو کے لیے اب تک 526 پروازیں کیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 افراد کو بچایا گیا، اب تک ہیلی کاپٹرز کے ذریعے 4570 پھنسے افراد کو نکالا جا چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں