English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت کا پاکستان کے ایف16طیاروں کی مرمت کے امریکی معاہدے پر بوکھلاہٹ

القمر

نئی دہلی :بھارت نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو فروخت کردہ ایف-16 طیاروں کی مرمت کے لیے معاونت فراہم کرنے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مذکورہ پیش رفت پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کے ایف-16 فضائی بیڑے کے لیے امدادی پیکج فراہم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے پر بھارت کی تشویش سے آگاہ کرتا ہوں۔

انہوں نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ‘پرتپاک اور نتیجہ خیز’ ٹیلی فون گفتگو کے بعد ٹوئٹر پر یہ بیان دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے