ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حج و عمرہ زائرین  کی  سفر ی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے

 سعودی عرب  حکومت نے حج و عمرہ زائرین  کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان صرف دو گھنٹے 20 منٹ میں فیصلہ طے کرے گی۔ تیز ترین  حرمین ایکسپریس300  کلو میٹر فی گھیٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔یہ  مملکت کے  ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ اس ٹرین کی دو کیٹگریز  بزنس اور اکانومی کلاس رکھی گئے ہیں  اور  اس  کے ذریعے400 سے زاہد مسافر سفر کر سکتے ہیں  ۔

اس ٹرین کا کرایہ 40 سعودی ریال سے  150 سعودی ریال  تک ہے ۔  اس سروس کا اسٹیشن جدہ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں بھی بنائے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں