ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی،قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم جوز بٹلر کی غیر موجودگی میں معین علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

بابر اعظم کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گرانڈ میں رننگ کرتے اور بیٹنگ پریکٹس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں