English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانوی نشریاتی ادارہ ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری کرے گا

القمر

لندن: برطانوی نشریاتی ادارہ( بی بی سی) ٹی وی پر میچ دیکھ کر پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری نشر کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق نشریاتی ادارے کی جانب سے صرف 4 میچز کی کمنٹری نشر کی جائے گی،اگرچہ برطانوی نشریاتی ادارے کے پاس پوری سیریز کی کمنٹری کے حقوق ہیں، براڈ کاسٹر اور رائٹس ہولدر لاجسٹک وجوہات کے سبب اپنی ٹیم کو پاکستان نہیں بھیجا جبکہ کراچی کے رپورٹر سے بھی کمنٹری ٹیم رابطے میں ہوگی۔

بی بی سی کا کہناتھا کہ ٹی 20 سیریز کی کمنٹری انگلینڈ جبکہ ٹیسٹ سیریز کی کمنٹری پاکستان سے کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے