English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹ  اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری

القمر

 لاہور:قومی ٹیم کے اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری ، کھلاڑی باہر سے کھانا نہیں منگوا سکیں گے جبکہ کہیں جانے سے پہلے چوبیس گھنٹے قبل اطلاع دینا ہوگی۔

دوسری جانب سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ٹیموں کو صدارتی سطح کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے اس کے جو بھی قوانین ہیں اس پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، اگر کسی کھلاڑی کو باہر جانا ہے تو وہ 24گھنٹے قبل سکیورٹی کو آگاہ کریں گے اور انہیں مکمل سکیورٹی فراہم کرکے وہاں لے کر جایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے