English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ وزارت دفاع کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے طبّی امداد

القمر

ترکیہ وزارت دفاع نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، سیلاب سے متاثرہ دوست اور برادر ملک پاکستان کو امدادی سامان بھیجنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ امداد میں طبّی ساز و سامان پر مشتمل طیارہ انقرہ کے ایتی میسگوت ائیر پورٹ سے روانہ ہو گیا ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے