ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر ستمبر 28, 2022 القمر ریاض: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے۔ سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔