English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت

القمر

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں وزیرخارجہ مویولد چاوش اولو جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
چاوش اولو ٹوکیو کا دورہ جاری رکھے ہوئے ہیں
وزیر چاووش اوغلو نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کی۔
ترک وزیر نے اس حوالے سے ٹویٹ کی ہے
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی اور دوست جاپانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
شنزو آبے 8 جولائی کو ایک مسلح حملے کے نتیجے میں اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ نارا شہر میں اپنی انتخابی تقریر کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے