English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لیاری:گھر میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، 5افراد جھلس گے

القمر

کراچی:کراچی میں لیاری کے علاقے میراں ناکہ کی محمدی مسجد کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس سے 5افراد جھلس گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں لگنے والی آگ کے باعث جھلسنے والے 5افراد میں بچے اور خاتون بھی شامل ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جھلسنے والوں کے نام 40سالہ عارف ولد غوث محمد، 35سالہ خاتون سمیرا زوجہ عارف، بچی 13سالہ عریبہ، 12 سالہ بچہ ایان، 8 سالہ بچی ایمان اور 2 سالہ عنایا معلوم ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے