ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیوبا میں کشتی سمندری طوفان کی نذر، 23 تارکین وطن لاپتا

کیوبا: جانب کیوبا میں سمندری طوفان کے باعث تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے باعث 23 افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔

قبل ازیں کیوبا میں طوفان سے 11 ملین افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ 2 افراد ہلاک بھی ہوئے اور درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ 5 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ساحلی علاقوں سے 50 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

The post کیوبا میں کشتی سمندری طوفان کی نذر، 23 تارکین وطن لاپتا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں