English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انتقامی کارروائیوں سے سیاست اور جمہوری عمل کو نقصان پہنچا ،شہباز شریف

القمر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سے سیاست کو نقصان پہنچا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ احتساب کے نظام کو کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی انتقامی کارروائیوں  سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا، سیاست کو نقصان پہنچا  اورجمہوری عمل متاثرہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے